لائف اسٹائل سیف علی خان پر چاقو حملے میں گرفتار ملزم کا بنگلہ دیشی شہری ہونے کا شبہ شواہد اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں مشتبہ شخص بنگلہ دیشی شہری ہے، ملزم نے بھارت میں غیر قانونی طور پر داخلے کے ساتھ اپنا نام بھی تبدیل کیا، پولیس