لائف اسٹائل بھارتی پولیس کی سیف علی خان پر حملے کو ’عالمی سازش‘ قرار دینے کی کوشش حملے کے گرفتار کیے گئے مبینہ ملزم کے بھارتی ہونے کا انکشاف بھی سامنے آگیا، ہائی پروفائیل کیس کی وجہ سے پولیس کی جانب سے ملزم کو قربانی کا بکرا بنانے کا بھی انکشاف
لائف اسٹائل سجل علی اور احد رضا میر کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ تقریب میں شرکت دونوں شخصیات کو جہاں آن اسکرین پسند کیا جاتا رہا ہے، وہیں دونوں کو شادی کے بعد بھی رومانوی ترین جوڑی قرار دیا جاتا تھا۔
لائف اسٹائل وسیم اکرم مجھ سے مل کر پانی پانی ہوگئے، راکھی ساونت ہانیہ عامر، ڈانسر دیدار اور رقاصہ نرگس کو ڈانس میں بیک وقت پیچھے چھوڑ دوں گی، پاکستانی اداکارائیں میرے جیسا ڈانس نہیں کر سکتیں، اداکارہ
لائف اسٹائل سیف علی خان حملہ: گرفتارمؤکل کے بنگلہ دیشی ہونے کے دعوے جھوٹے ہیں، وکیل میرےمؤکل بنگلہ دیشی نہیں، پولیس بے بنیاد الزامات لگا رہی ہے، شواہد کے بغیر دعوے کیے جا رہے ہیں، حملہ آورکے وکیل سندیپ شیکھانے
لائف اسٹائل لاہور کنسرٹ میں ناقص انتظامات پر بوہیمیا منتظمین پر برہم گلوکار نے منتظمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان کے عمل کو غلط قرار دیا اور کہا کہ اب وہ یہاں سے پرفارمنس کے بعد سیدھا جیل ہی جائیں گے۔
لائف اسٹائل نصرت ہدایت اللہ نے علی رحمٰن سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی نصرت ہدایت اللہ اور علی رحمٰن کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے تعلقات کی چہ مگوئیاں ہیں اور خبریں ہیں کہ وہ جلد ہی رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔
لائف اسٹائل مرد اور عورت برابر نہیں، مرد کا درجہ زیادہ ہے، صبا فیصل شادی کے وقت مجھے والدہ نے ہدایت کی تھی کہ ہمیشہ اپنے شوہر سے ایک قدم نیچے اور پیچھے رہنا تاکہ تمہیں مددگار کی صورت نظر آئے، اداکارہ
لائف اسٹائل بظاہر آئندہ ماہ میری شادی ہے، کبریٰ خان کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی افواہیں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری ہیں، تاہم دونوں اداکاروں نے واضح انداز میں اس متعلق کچھ نہیں کہا۔
لائف اسٹائل ایران: توہین مذہب کے مرتکب معروف پاپ گلوکار امیر حسین کو سزائے موت 37 سالہ گلوکار کو اس سے قبل 'جسم فروشی' کے فروغ، فحش مواد اور ملک کے خلاف پروپیگنڈا کرنے پر بھی 10 سال کی سزا سنائی گئی تھی۔