لائف اسٹائل تینوں بیویوں کی وجہ سے میری زندگی جنت بنی ہوئی ہے، اقرار الحسن دوسری شادی کے وقت نکاح پر اپنی پہلی بیوی سے فون پر گفتگو کر رہا تھا، کبھی اپنے معاملات خفیہ نہیں رکھے، ٹی وی میزبان
لائف اسٹائل ماڈلنگ میں سانولی رنگت کا فائدہ رہا، سنیتا مارشل ماڈلنگ کی دنیا میں بعض اوقات ماڈلز کی رنگت کو گہرا یا سانولا کیا جاتا ہے تاکہ انہیں پہنائے گئے لباس اور بھی زیادہ خوبصورت نظر آئیں، اداکارہ
لائف اسٹائل سیف علی خان کی جان بچانے والے رکشا ڈرائیور کو بطور انعام کتنی رقم ملی؟ اداکار کی رہائش گاہ کے مین گیٹ پر کھڑی ایک خاتون چیخ رہی تھیں کہ ’رکشا روکو‘، رکشا ڈرائیور بھجن سنگھ رانا
لائف اسٹائل رام گوپال ورما کو تین ماہ قید کی سزا سنا دی گئی فوری طور پر رام گوپال ورما کو گرفتار کرکے جیل منتقل کرنے کی تصدیق نہیں ہو سکی، تاہم عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
لائف اسٹائل کراچی میں سلمان خان کے رشتے دار نکل آئے 1980 کی دہائی میں سلمان خان، ارباز خان اور سہیل خان تینوں کراچی آئے تھے، بولی وڈ اداکار کے رشتے دار ہونے کا دعویٰ کرنے والا خاندان
لائف اسٹائل بس بہت ہوگیا، اب زارا کو اپنے گھر جانا چاہیے، اسما عباس محبت و خلوص کا جواب اسی طرح دینا بڑی بات ہے، اگر سامنے والا ہمارے پیار کا جواب بھر پور پیار اور خلوص سے نہ دے تو دل خراب ہوجاتا ہے
لائف اسٹائل ہانیہ عامر سے ملنے پاکستان جا رہی ہوں، راکھی ساونت کی ویڈیو وائرل بھارتی اداکارہ پاکستان میں حلوا پوری کھانے ،شادی کرنے اور وسیم اکرم کے ساتھ ’آئٹم سونگ‘ کرنے کی انوکھی خواہش بھی رکھتی ہیں۔
لائف اسٹائل ’عشق مرشد‘ کا گانا میں نے لکھا، گایا اور اس کی موسیقی ترتیب دی، احمد جہانزیب ان سے قبل جویریہ سعود نے دعویٰ کیا تھا کہ ’عشق مرشد‘ کے او ایس ٹی کی شاعری انہوں نے لکھی لیکن انہیں اس کا کریڈٹ نہیں دیا گیا۔
لائف اسٹائل ’فٹا فٹ انڈیا میں ٹک ٹاک اسٹارٹ کرو، ورنہ پاکستان چلی جاؤں گی‘ راکھی ساونت کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم کو پاکستان جانے کی دھمکی دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔