لائف اسٹائل حریم سہیل نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں حریم سہیل کے نکاح کی ویڈیوز اور تصاویر متعدد شوبز شخصیات نے شیئر کرتے ہوئے انہیں نئی زندگی شروع کرنے پر مبارک باد پیش کی۔
لائف اسٹائل مختصر کردار کے وقت ماہرہ خان کو پسند آیا تو انہوں نے کام کا موقع دیا، ضرار خان والد پاک فوج میں تھے، جس وجہ سے میرا بچپن متعدد شہروں میں گزرا، اسی وجہ سے متعدد تعلیمی اداروں سے تعلیم بھی حاصل کی، اداکار
لائف اسٹائل ہمارے اداکار اچھے ہیں، لکھاری نہیں، ثانیہ سعید ثانیہ سعید کی ہانیہ عامر، یمنیٰ زیدی، صبا قمر، نعمان اعجاز، عدنان صدیقی اور سرمد کھوسٹ کی تعریفیں۔
لائف اسٹائل شادی کی پیش کش پر ٹرول ہوا، اب راکھی ساونت کی شادی کسی اور سے کراؤں گا، دودی خان دودی خان نے چند دن قبل انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے راکھی ساونت کو شادی کی پیش کش کی تھی۔
لائف اسٹائل محسن عباس حیدر کا نشئی شوبز شخصیات پر پابندی کا مطالبہ جو بھی اداکارہ، اداکار یا پھر ہدایت کار کسی طرح کا بھی نشہ کرتا ہے، اس کی شوٹنگ سیٹ پر آمد پر پابندی لگائی جانی چاہیے، اداکار