لائف اسٹائل ریڈ کارپٹ پربے لباس ہونے والی ماڈل بیانکا سینسوری کو قانونی کارروائی کا سامنا کیلیفورنیا کے ریاستی قوانین کے تحت کسی بھی خاتون یا مرد کی جانب سے خود کو کسی بھی تقریب، عوامی مقام یا گروہ کے سامنے بے لباس کرنا جرم ہے۔
لائف اسٹائل شوہر، بچے اور اچھے اسکرپٹ نہ ہونے کی وجہ سے اسکرین سے دور ہوں، یاسرہ رضوی دل ایک نہیں متعدد مرتبہ ٹوٹ چکا ہے،یک طرفہ محبت انسان کو اس کی اوقات بتاتی ہے کہ دنیا میں سب کچھ ہماری منشا کے مطابق نہیں ہو سکتا،اداکارہ
لائف اسٹائل والد کے قتل کے بعد میڈیا کے نامناسب سوالات کے باعث شہر چھوڑا، بیٹا امجد صابری امجد صابری کو 22 جون 2016 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔
لائف اسٹائل بولی وڈ والے ہر کام کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں، ایوب کھوسو ماضی میں پاکستانی ڈراموں، اداکاروں اور کہانیوں کا چرچہ رہتا تھا، پڑوسی ملک ہماری کہانیوں کو کاپی کرتا تھا، اداکار
لائف اسٹائل صرف پاکستانی شخصیات جہاز میں سن گلاسز لگا کر سفر کرتی ہیں، جگن کاظم جہاز میں ہمارے سیلیبریٹیز کے علاوہ اور کوئی سن گلاسز لگا کر نہیں بیٹھتا،بیرون ملک جا کر ایک ایک چیز کی رسید پکڑا دینا درست رویہ نہیں۔
لائف اسٹائل برانڈز ماہرہ خان سمجھ کر کام کی پیش کش کرتے رہے ہیں، مائرہ خان شادی 16 سال کی عمر تک پہنچنے سے قبل ہی ہوگئی تھی، جس وجہ سے انہیں معاشقے کرنے کا موقع یا وقت نہیں ملا، اداکارہ
لائف اسٹائل ’آپ نے گھبرانا نہیں‘ دودی خان کا راکھی ساونت کو حوصلہ مند رہنے کا مشورہ دودی خان نے پہلے راکھی ساونت کو شادی کی پیش کش کی تھی جو کہ بھارتی اداکارہ نے قبول کی تھی، بعد ازاں پاکستانی اداکار اپنی بات سے مکر گئے تھے۔
لائف اسٹائل شفقت چیمہ ’نیورو‘ مسائل کی وجہ سے انتہائی علیل، مداحوں سے دعا کی اپیل ہے، ندیم چیمہ شفقت چیمہ گزشتہ ڈیڑھ، دو سال سے علیل ہیں، 6 ماہ تک ہسپتال میں رہنے کے بعد حال ہی میں گھر منتقل ہوئے ہیں، فلم ساز