لائف اسٹائل 20 سال بعد ’میں ہوں نا‘ کا سیکوئل بنائے جانے کا امکان ’میں ہوں نا‘ کی پہلی فلم کو 2004 میں ریلیز کیا گیا تھا، جس میں شاہ رخ خان کے ساتھ سشمیتا سین، امریتا راؤ اور زید خان جیسے اداکار بھی دکھائی دیے تھے۔
لائف اسٹائل ثانیہ مرزا کی طلاق کے باعث مجھ پر بھارتی تنقید کر رہے ہیں، راکھی ساونت شادی کی کامیابی اور ناکامی قسمت کا کھیل ہوتا ہے،ایسی باتوں کو بنیاد بنا کر کسی کے حوالے سے اندازہ قائم نہیں کرنا چاہیے، بولی وڈ اداکارہ
لائف اسٹائل شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دینے کی بات پر تعریفیں ہوئیں، سلمیٰ ظفر عاصم ٹی وی پر کام کرنے کے حوالے سے صرف والدہ اور ساس کو معلوم تھا،شوہر کو 6 مہینے بعد کوکنگ شو کی میزبانی کے حوالے سے بتایا، اداکارہ
لائف اسٹائل مریم نفیس کو ’بے بی بمپ‘ کے ساتھ فوٹوشوٹ پر تنقید کا سامنا مریم نفیس کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے اور وہ حمل کے دوران ’بے بی بمپ‘ کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
لائف اسٹائل پہلے ہی ڈرامے میں عمران اشرف کو کہا تھا مستقبل میں بڑے اداکار بنو گے، سمیع خان وائرل ہونے سے کسی کو اداکار تسلیم نہیں کیا جا سکتا، مشہور ہونے اور اداکار ہونے میں بڑا فرق ہوتا ہے، اداکار
لائف اسٹائل حرا مانی کے ساتھ رجب بٹ کا گانا ریلیز گلوکار و ریپر حمزہ ملک کے گانے ’اوور یو‘ کو ریلیز کردیا گیا، جس میں حرا مانی اور رجب بٹ ایک ساتھ دکھائی دیے۔
لائف اسٹائل ماورا حسین اور امیر گیلانی کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ماورا حسین اور امیر گیلانی نے 5 فروری کو شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے نئی زندگی شروع کرنے کی تصدیق کی تھی۔