لائف اسٹائل امیر گیلانی اور ماورا حسین کی اپنی شادی پر ڈانس کرنے کی ویڈیوز وائرل دونوں نے 5 فروری کو انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے نکاح کرنے کی تصدیق کی تھی۔
لائف اسٹائل پاکستانیوں کی شادی کی پیش کش پر راکھی ساونت کے سابق بھارتی شوہر سیخ پا راکھی ساونت کو کبھی پاکستان کی بہو نہیں بننے دوں گا، اداکارہ پاکستانیوں کے لیول کی نہیں، پاکستانی انہیں سنبھال نہیں پائیں گے، سابق شوہر
لائف اسٹائل عاطف اسلم کی آواز میں چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل ترانا ریلیز چیمپیئنز ٹرافی کا باضابطہ آغاز 19 فروری سے کراچی میں کرکٹ میج سے ہوگا، ایونٹ کے بعض میچز متحدہ عرب امارات میں بھی ہوں گے۔
لائف اسٹائل سالی کی شادی پر پرفارم کرنے کی فرحان سعید کی ویڈیوز وائرل ماورا حسین اور امیر گیلانی نے 5 فروری کو نکاح کی تصدیق کرتے ہوئے نئی زندگی کا آغاز کیا تھا۔
لائف اسٹائل انجلین ملک کا کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف انجلین ملک نے حال ہی میں اپنی جیولری کلیکشن متعارف کراتے ہوئے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا۔