لائف اسٹائل جنوبی کوریا کی معروف اداکارہ کم سائی رون کی گھر سے لاش برآمد 24 سالہ اداکارہ کم سائی رون سے ملنے جانے والے دوست نے انہیں گھر پر مردہ حالت میں پایا اور پولیس کو اطلاع دی۔