لائف اسٹائل لوگ ایمن کو نہیں مجھے ٹرول کرتے ہیں، منال خان دونوں بہنوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے بچوں کے چھوٹے ہونے کی وجہ سے ڈراموں سے دوری اختیار کر رکھی ہے اور فوری طور پر ان کا واپسی کا بھی کوئی ارادہ نہیں۔
لائف اسٹائل ہانیہ عامر نے پوڈکاسٹ میں آنے کے لیے 20 لاکھ مانگے، پوڈکاسٹر کا دعویٰ اب تک 500 پوڈکاسٹ کر چکا ہوں لیکن کسی کو بھی معاوضہ نہیں دیا، شوبز انڈسٹری میں شادی شدہ مردوں کے افیئرز زیادہ ہیں، انہیں ختم ہونا چاہیے، پوڈکاسٹر
لائف اسٹائل امیر گیلانی کو سگنل دیتی رہی پھر بھی اس نے اظہار محبت نہیں کیا، ماورا حسین ڈر کے مارے شوہر سے اظہار محبت نہیں کیا، خوف تھا کہ اگر ایسا نہ ہوا تو ایک اچھے دوست سے بھی محروم ہوجاؤں گی، اداکارہ
لائف اسٹائل نانا پاٹیکر کے خلاف تنوشری دتا کا مقدمہ خارج، 7 سال بعد فیصلہ آگیا تنوشری دتا نے ستمبر 2018 میں نانا پاٹیکر سمیت متعدد بولی وڈ شخصیات پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کرکے بھارت میں ’می ٹو مہم’ شروع کی تھی۔
لائف اسٹائل حبا بخاری سے شادی طے ہوجانے کے باوجود ایک اداکارہ پیچھے پڑی رہیں، آرز احمد اگر میری شادی حبا بخاری سے نہ بھی ہوتی تو بھی اس اداکارہ سے شادی نہ کرتا جو میرے پیچھے پڑی ہوئی تھیں، اداکار
لائف اسٹائل فراڈ کے الزامات بے بنیاد تھے، بلیک میل کرنے اورپیسے بٹورنے کی کوشش کی گئی، نازش جہانگیر اداکارہ پر اسود ہارون نامی آرٹسٹ نے پیسے بٹورنے اور فراڈ کے الزامات لگائے تھے، انہوں نے اب 6 ماہ بعد خود پر لگے الزامات کو جھوٹا قرار دیا ہے۔