لائف اسٹائل ہر وقت پیچھا کرنے پر قیصر نظامانی کو شادی کے لیے رشتہ بھیجنے کا کہا، فضیلہ قاضی قیصر نظامانی تو فوری طور پر شادی کے لیے رضامند ہوگئے لیکن ان کے گھر والے شادی کے لیے راضی نہیں ہوئے، جس وجہ سے شادی میں دیر لگی، اداکارہ
لائف اسٹائل حسن شہریار یاسین کا ’ڈیلی بوائز‘ سے ہولی وڈ ڈیبیو ’ڈیلی بوائز’ کو 6 مارچ کو ریلیز کیا گیا، اس کی تمام قسطیں ایک ساتھ جاری کی گئی تھیں۔
لائف اسٹائل شرابی اور غنڈوں کو افطار کرانے کا الزام، تھلاپتھی وجے پر مقدمہ دائر کرنے کا مطالبہ اپنے خلاف مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کا الزام عائد ہونے پر تاحال تھلاپتھی وجے نے کوئی رد عمل نہیں دیا۔
لائف اسٹائل چاہت فتح علی نے جیسے مجھے چھوا، کسی لڑکی نے بھی کبھی ایسا نہ کیا، متھیرا چاہت فتح علی خان نے جنوری 2025 میں متھیرا کے ٹاک شو میں شرکت کی تھی، جہاں انہوں نے اداکارہ کے ساتھ کمر پر ہاتھ رکھ کر ویڈیوز بھی بنائی تھیں۔
لائف اسٹائل شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کے بعد ایک ساتھ پہلی بار گیم شو میں شرکت دونوں پر الزام عائد کیا جاتا ہے کہ ان کے درمیان فہد مصطفیٰ کے اسی گیم شو ’جیتو پاکستان’ میں ہی تعلقات استوار ہوئے تھے۔
لائف اسٹائل پانی میں جذبات ہوتے ہیں، یہ باتیں بھی سنتا ہے، جویریہ سعود کی ویڈیو وائرل جویریہ سعود کی جانب سے اپنے رمضان شو میں پانی سے متعلق کہی گئی بات کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس پر صارفین کے درمیان بحث بھی شروع ہوگئی۔