سائنس و ٹیکنالوجی ڈیپ سیک کے بعد چیٹ جی پی ٹی نے نیا مفت منی ماڈل متعارف کرادیا چیٹ جی پی ٹی عام طور پر اچھے اور بہتر فیچرز کو سبسکرپشن کے تحت استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے۔