• KHI: Zuhr 12:25pm Asr 4:49pm
  • LHR: Zuhr 11:56am Asr 4:19pm
  • ISB: Zuhr 12:01pm Asr 4:23pm
  • KHI: Zuhr 12:25pm Asr 4:49pm
  • LHR: Zuhr 11:56am Asr 4:19pm
  • ISB: Zuhr 12:01pm Asr 4:23pm

سڈنی میں رنگوں بھری ریس

شائع February 11, 2014

آسٹریلیا کے مشہور شہر سڈنی میں ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے دوڑ لگائی، لیکن ریسنگ کی ایک انوکھی بات یہ تھی کہ بھاگنے والے ایک طرف اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھے تو دوسری جانب مختلف رنگوں میں رنگے جا رہے تھے۔

آسٹریلیا میں سڈنی کے بونڈی بیچ پر ہونے والی فن رن میں 85ہزار افراد شریک تھے۔

ڈانس کرتے منچلوں کا ایک اور انداز۔
ڈانس کرتے منچلوں کا ایک اور انداز۔
کلر رن مقابلوں میں ہزاروں افراد اپنی فیملیز اور دوستوں کے ہمراہ شرکت کرتے ہیں۔

فنشنگ لائن تک پہنچتے پہنچتے ریس کے شرکاء رنگوں میں رنگ چکے تھے۔

ریس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کلر رن میں اگلے سال بھی شہری دوڑ لگائیں گے۔

ریس میں شریک افراد نے اس دن کو کلر کریزی ڈے کا نام دیا اور ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر خوب محظوظ ہوئے۔

ریس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے جنہوں نے آغاز پر سفید ٹی شرٹس پہن رکھی تھیں لیکن ریس کے دوران مخصوص مقامات پر ان پر رنگوں کی برسات ہوتی رہی اور جب ریس کا اختتام ہوا تو سب کا حلیہ بگڑ چکا تھا۔