• KHI: Zuhr 12:19pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:50am Asr 3:23pm
  • ISB: Zuhr 11:55am Asr 3:23pm
  • KHI: Zuhr 12:19pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:50am Asr 3:23pm
  • ISB: Zuhr 11:55am Asr 3:23pm

لورالائی: جوڑے کو سنگسار کرکے ہلاک کردیا گیا

شائع February 17, 2014
لیویز فورسز کے ایک  عہدیدار عبدالطیف جوگیزئی کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ اتوار کی صبح مانزکئی نامی ایک گاؤں میں پیش آیا، جہاں پر مقامی لوگوں نے ایک مرد اور عورت دونوں کو سنگسار کرکے ہلاک کردیا جو آپس میں شادی نہیں کرسکتے تھے، جب تک کہ وہ کسی دوسرے کے ساتھ شادی نہ کرلیں۔

کوئٹہ: پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز اتوار کو ضلع لورالائی کے ایک گاؤں میں ایک مذہبی عالم کی جانب فتویٰ جاری ہونے کے بعد ایک مرد اور عورت کو سنگسار کر کے ہلاک کردیا گیا۔

لیویز فورسز کے ایک عہدیدار عبدالطیف جوگیزئی کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ اتوار کی صبح مانزکئی نامی ایک گاؤں میں پیش آیا، جہاں پر مقامی لوگوں نے ایک مرد اور عورت دونوں کو سنگسار کرکے ہلاک کردیا جو آپس میں شادی نہیں کرسکتے تھے، جب تک کہ وہ کسی دوسرے کے ساتھ شادی نہ کرلیں۔

انہوں نے کہا کہ دونوں کو ناجائز تعلقات رکھنے کے شبے میں ہلاک کیا گیا اور ان کی نمازِ جنازہ بھی ادا نہیں کی گئی۔

بعد میں مقتول شخص دراز خان کو کٹوتی کے علاقے، جبکہ عورت کو اس کے مقامی گاؤں میں دفن کردیا گیا۔

عہدیدار عبدالطیف جو گیزئی کا کہنا تھا کہ اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لیویز اہلکاروں نے گاؤں پہنچ کر اس مذہبی پیشوا کو حراست میں لے لیا، جس کی جانب فتویٰ جاری ہونے کے بعد چھ مردوں نے مذکورہ مرد اور عورت کو سنگسار کرکے ہلاک کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ گاؤں کے لوگوں کے خلاف ایک مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جبکہ اس واقعہ کے بعد بہت سے رہائشی اس گاؤں سے فرار ہوگئے ہیں۔

تبصرے (7) بند ہیں

Sid Feb 17, 2014 08:41am
Why a picture of Army troops published with this news? What is the correlation? Or is it just for the sake of it? Wake up editors!
rabnawaz Feb 17, 2014 11:18pm
اللہ تعالی پاکستان پر اور پاکستانی قوم پر رحم فرماۓ ۔ طرح طرح کے ظلم اسلام کے نام پر ھو رھے۔ ھیں۔ جس کو فتوی کے معنی پتہ نیہں ،وہ مولوی، جس کو جہاد کے لفظ کے معنی معلم نہں، وہ جہادی۔ شعریت کے نام پر سیاست اور اپنے مفادات کے لیے سودے بازیاں جاری ھیں۔ امن کے نام پر قتلوغارت جاری ھے ، ھے امن کا درغہ بنایا جنھیں تو نے،خود کر رھے ھیں فتنوں کوآنکھں سے اشارے،
horia malik Feb 18, 2014 01:54pm
yai pakistan ka rewaj banta ja raha ha to harat mand hone ki kya zururt ab
Mohsin raza Tarar Feb 19, 2014 01:34am
Coz their is no justice
Mohsin raza Tarar Feb 19, 2014 01:35am
Pakistan having problem because we are all cropet
Mohsin raza Tarar Feb 19, 2014 01:36am
إِنَّ مَعَ العُسرِ يُسرًا (اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
Kamran Feb 19, 2014 05:56am
Islam aagaya jee. Inqalab aagaya jee. until we change the mindset of people these things will cntinue happenning. Just listen to Ghamdi's solutions to these issue and, to logical intelligent people, it will make complete sense.

کارٹون

کارٹون : 26 نومبر 2024
کارٹون : 25 نومبر 2024