• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:11pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:30pm
  • ISB: Zuhr 11:52am Asr 3:31pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:11pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:30pm
  • ISB: Zuhr 11:52am Asr 3:31pm

انڈیا میں اجتماعی شادیاں

شائع February 18, 2014

ہندوستان کے شہر احمد آباد میں مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 181 جوڑوں کی شادی ہوئی، اس تقریب کا انعقاد ریاست گجرات کے ایک ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے کیا گیا، معاشرے کے کمزور طبقوں کے افراد جو بڑے پیمانے پر روایتی جہیز، تقاریب اور مہنگے تحفے دینے سے قاصر ہیں یہ سماجی تنظیم ایسے لوگوں کی مدد کر رہی ہے۔

اس تقریب کا مقصد ان لوگوں کی مدد کرنا ہے جو خود شادی کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔

ایک چیریٹی ٹرسٹ کی طرف سے مسلم جوڑوں کی شادی کی گئی۔

ہاتھوں میں مہندی لگائے دلہنوں کا خوبصورت انداز۔

شادی کی رسم سے قبل خواتین سہرہ بندی کی تقریب میں شریک ہیں۔

احمد آباد میں ہونے والی شادی کے جوڑوں کی تقریب میں شامل دولہا روایتی انداز میں نظر آرہے ہیں۔

تصویر میں نظر آنے والی خواتین شادی کی تقریب میں شریک ہیں۔

اس تقریب میں 181 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔