• KHI: Zuhr 12:25pm Asr 4:49pm
  • LHR: Zuhr 11:56am Asr 4:19pm
  • ISB: Zuhr 12:01pm Asr 4:23pm
  • KHI: Zuhr 12:25pm Asr 4:49pm
  • LHR: Zuhr 11:56am Asr 4:19pm
  • ISB: Zuhr 12:01pm Asr 4:23pm

کندھ کوٹ کے قریب گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

شائع February 28, 2014
فائل فوٹو—
فائل فوٹو—

پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں نامعلوم افراد نے اٹھارہ انچ قطر کی پائپ لائن کو بارودی مواد سے تباہ کردیا۔

گیس پائپ لائن کے تباہ ہونے سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔

ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ کندھ کوٹ کےنواحی گاؤں عبدالرحیم بجارانی میں اٹھارہ انچ قطر کی پائپ لائن کو بارودی مواد سے تباہ کردیا گیا۔ جس کے نتیجے میں کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

دھماکے سے گیس کا اخراج شروع ہوگیا، جبکہ پائپ لائن کی مرمت کا کام جاری ہے۔

واقعہ کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 20 ستمبر 2024
کارٹون : 19 ستمبر 2024