• KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:45pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:52pm
  • KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:45pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:52pm

رنگوں بھری ریس

شائع September 22, 2014

لندن میں اتوار کے روز ایک منفرد ریس کا انعقاد کیا گیا جس کا آغاز ہوا تو سینکڑوں شرکاء سفید شرٹس پہنے ہوئے تھے تاہم ریس کے اختتام پر یہ شرٹس آرٹ ورک لگ رہی تھیں۔

ریس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے جنہوں نے آغاز پر سفید ٹی شرٹس پہن رکھی تھیں لیکن ریس کے دوران مخصوص مقامات پر ان پر رنگوں کی برسات ہوتی رہی اور جب ریس کا اختتام ہوا تو سب کا حلیہ بگڑ چکا تھا — رائٹرز فوٹو