• KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:45pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:52pm
  • KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:45pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:52pm

مصر میں اونٹوں کی مقبولیت

شائع October 2, 2014

عید الاضحیٰ کے موقع پر مصر میں ایک بار پھر قربانی کے لیے اونٹوں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔

مصر کی 'برقاش کیمل مارکیٹ' افریقہ میں اونٹوں کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے، جہاں لیبیا، سوڈان، صومالیہ اور مصر کے دیگر خطوں سے لوگ اونٹ خریدنے کے لیے آتے ہیں۔

یہاں سے خریدے جانے والے اونٹ سیاحت کے لیے بھی استعمال ہوتے ہیں، تاجروں کا کہنا ہے کہ رواں برس مصر میں اونٹ پانچ سے بیس ہزار مصری پاؤنڈز میں فروخت ہو رہے ہیں۔

اونٹوں کے تاجر برقاش مارکیٹ میں گاہکوں کے منتظر — رائٹرز فوٹو
اونٹوں کے تاجر برقاش مارکیٹ میں گاہکوں کے منتظر — رائٹرز فوٹو