برونائی کی شاہی شادی
برونائی کے سلطان اور دنیا کے امیر ترین اشخاص میں سے ایک حسن ال بلخیا کے بیٹے شہزادہ عبدالملک کی دیانگکو ربیعۃ اداویا پنگرین حاجی بلخیا کے ساتھ شادی کی تقریب اتوار کو برونائی کے دارالحکومت بندر سری بیگاوان میں منعقد ہوئی۔
شادی کی پرتکلف تقریب میں ملک کے بھر کے رؤسا، اعلیٰ حکومتی شخصیات اور شاہی خاندان کے افراد کے ساتھ ساتھ غیر ملکی سفارتکاروں اور مہمانوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔
تبصرے (7) بند ہیں