• KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:00pm Isha 6:25pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:00pm Isha 6:25pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
شائع September 20, 2015 اپ ڈیٹ April 29, 2021

ذہنی طور پر مضبوط ہونا اتنا بھی آسان نہیں جتنا آپ تصور کرتے ہیں بلکہ اس کے لیے کافی وقت درکار ہوتا ہے۔

روزانہ کی مشق کرکے ہی آپ خود کو ذہنی طور پر مضبوط اور اپنے اندر حقیقت پسندانہ امید کو پیدا کرسکتے ہیں۔

ذہنی طور پر مضبوط افراد ایسے کام نہیں کرتے جس سے انہیں وقت ضائع کرنے کا احساس ہو یا دیگر افراد کے سامنے اپنی طاقت کو سرنگوں کردیں۔

تو ایسی ہی چند عادات کے بارے میں جانے جو ذہنی طور پر مضبوط شخصیت کے حامل افراد اپنا لیتے ہیں۔

جذبات اور منطق کے درمیان توازن

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ذہنی طور پر مضبوط افراد اس بات کو سمجھتے ہیں کہ ان کے جذبات ان کی سوچ پر اثرانداز ہوسکتے ہیں۔ مگر بہترین فیصلے کرنے کے لیے وہ ہر ممکن کوشش کرتے ہین کہ منطق اور جذبات کے درمیان ایک توازن برقرار رہے۔

تعمیری رویے کو اپنانا

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

جواز پیش کرنا یا بہانے بازی سے لے کر دیگر افراد سے شکایات تو ہر فرد کی ہوتی ہیں مگر ذہنی طور پر مضبوط لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنا وقت غیر تعمیری سرگرمیوں میں ضائع کرنا کسی صورت پسند نہیں کرتے۔

تبدیلی کو اپنانے کی صلاحیت پر اعتماد

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ذہنی طور پر مضبوط افراد جانتے ہیں کہ حالات میں تبدیلی اطمینان بخش نہیں ہوتی مگر وہ اپنی توجہ اور توانائی اس کی مزاحمت کرنے کی بجائے اپنانے پر صرف کرتے ہیں۔

خوف کا سامنا کرنا

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

اگرچہ ذہنی طور پر مضبوط افراد کو ڈر پر فتح حاصل کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ انہیں دوسروں پر کچھ ثابت نہیں کرنا ہوتا، مگر وہ اس خوف کا سامنا کرنے سے گھبراتے نہیں جو ان کی راہ میں آتا ہے۔

غلطیوں سے سبق سیکھنا

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ایسے افراد اپنی غلطیوں کو چھپاتے یا اس پر جواز نہیں تراشتے، بلکہ وہ اس سے سیکھتے ہیں تاکہ آئندہ ایسا نہ ہوسکے۔

دوسروں کی کامیابی پر خوش ہونا

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ذہنی طور پر مضبوط افراد اپنے ارگرد موجود لوگوں سے مسابقت کی بجائے تعاون پر یقین رکھتے ہیں ۔ وہ دیگر افراد کی کامیابیوں پر حسد یا کوئی منفی جذبہ محسوس نہیں کرتے بلکہ وہ پورے دل سے اسے سراہتے ہیں۔

اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے پر توجہ

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ایسے لوگ اپنی صلاحیتوں کو منوانے کے حوالے سے فکر مند نہیں ہوتے بلکہ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ہرممکن حد تک خود میں بہتری لاتے رہے۔

زندگی کی مشکلات کو مواقع سمجھنا

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

اکثر زندگی کی مشکلات کچھ افراد کو تلخ اور مایوس بنادیتی ہیں مگر ذہنی طور پر مضبوط فرد ایسے حالات کو درحقیقت آگے بڑھنے کے مواقع تصور کرتے ہیں جو ان کی شخصیت میں مزید نکھار لاسکتے ہیں۔

ہر حال میں خوش رہنے والے

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ذہنی طور پر مضبوط افراد اپنے حال میں مگن رہتے ہیں چاہے انہیں کامیابی ملے یا ناکامی کا سامنا کرنا پڑے۔

تحمل مزاجی

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ایسے افراد اپنے مقاصد کو کسی مختصر ریس کی بجائے میراتھون کی نظر سے دیکھتے ہیں اور وہ اس کے لیے کچھ عرصہ تکلیف بھی اٹھانے کے لیے تیار ہوجاتے ہیں تاکہ طویل المعیاد بنیادوں پر کامیابی مل سکے۔

ناکامیوں سے واپس ابھرنا

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ذہنی طور پر مضبوط لوگ ناکامی کو سفر کا اختتام نہیں سمجھتے بلکہ وہ اپنی ناکام کوششوں کو علم حاصل کرنے کے مواقعے کے طور پر لیتے ہیں جس سے مستقبل میں ان کی کامیابی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

حقیقت پسندانہ سوچ

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ایسے افراد تاریکی میں بھی روشنی کی کرن دیکھ لیتے ہیں اور روشن پہلوﺅں کے بارے میں سوچتے ہیں، مگر وہ اپنی پرامیدی کو زندگی کے حقائق سے ہٹنے کی اجازت نہیں دیتے۔

اپنے فیصلوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ذہنی طور پر مضبوط افراد بلاضرورت خود ترسی یا خود کو برا بھلا نہیں کہتے بلکہ اپنے اقدامات کی مکمل ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

شکرگزاری کا اظہار

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ہر وقت مزید کی طلب کرنے کی بجائے ایسے افراد اعتراف کرتے ہیں کہ ان کے پاس اپنی ضرورت سے زیادہ ہے اور اس کے لیے وہ اوپر والے کے شکر گزار ہیں۔

مسائل حل کرنے کی کوشش

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ذہنی طور پر مضبوط افراد مسائل کی لہر میں ڈوبنے کی بجائے اس کا حل تلاش کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔

کمزوریوں کو بہتر بنانا

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

بیشتر افراد اپنی خامیوں و کمزوریوں کو چھپانے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں مگر ذہنی طور پر مضبوط شخصیت اپنی توانائی انہیں چھپانے پر ضائع کرنے کی بجائے ان کو دور کرنے پر صرف کرتی ہے۔

تبصرے (156) بند ہیں

Moosa Karim Sep 21, 2015 12:23am
Awesome..
Saeed Sep 21, 2015 12:52am
A wise man is strong, and a man of knowledge increases power. - Proverbs 24:5 Apply your heart to discipline and your ears to words of knowledge. - Proverbs 23:12 Your God has commanded your strength. - Psalm 68:28
Hanan Sep 21, 2015 01:11am
Very nice thanks
Hanan Sep 21, 2015 01:12am
I'm in Australia bat its very nice and very true also
A.Aleem Baig Sep 21, 2015 10:44am
بہت خوب بہت اچھا ہے
noman haral Sep 21, 2015 11:17am
ik dosra ke madat karna
Rizwan Abbas Sep 21, 2015 11:19am
IT is really nice write up on human behavior regarding mental strength, mostly habits develop bypassing age, after 30 men should develop these habits which makes success full person.
kaleem khan Sep 21, 2015 01:16pm
It is rite
Lucky mehar Sep 21, 2015 02:04pm
Nice
zahid noor Sep 21, 2015 02:21pm
excellent information about developing character
great Sep 21, 2015 03:01pm
really Insha'Allah I am change our life and adopt your tips
Sumaira Sabir Sep 21, 2015 03:18pm
its very nice because i had suffer from many critical situations now in the phase of rebuild my self and my inner defficiencies......so its coool but very pinching for those who are like me.......but i never ever hopeless in my life........:-)
MUHAMMAD imran Sep 21, 2015 03:55pm
*****100/100*****
mahmood Sep 21, 2015 04:06pm
ye tmama Quality mujy apny me lani perein ge.....main b mazbooot banna chahhata hon
Syed ullah Shah Sep 21, 2015 04:27pm
Nice
Syed ullah Shah Sep 21, 2015 04:27pm
nice
Bihroz Sep 21, 2015 04:49pm
Very good thanks
muhammad afzaal Sep 21, 2015 05:16pm
very nice, i love this article ,keep it up dawn news
Fahad Ahmed Sep 21, 2015 05:30pm
nice
Fahad Ahmed Sep 21, 2015 05:31pm
NICE
M.Naseer Sep 21, 2015 06:08pm
Good information.
mohammed sajid Sep 21, 2015 06:23pm
very nice 100%truthful,thank you
نجیب احمد سنگھیڑہ Sep 21, 2015 07:23pm
ذہنی طور پر مضبوط ہونے کے لیے صرف افسردگی، قنوطیت اور ڈگمگاتے حالات زندگی کی ضرورت ہوتی ہے۔
Dr.Afzaal Malik Sep 21, 2015 09:14pm
بہترین انفارمیٹو ہے۔ ان سے انسان کو اپنی شخصیت میں مزید نکھار لانے میں مدد مل سکتی ہے
Saeed Ahmed Arain Sep 21, 2015 10:01pm
VERY NICE AND MAY PLEASE BE REQUESTED FOR ACT UPON AND KEEP YOUR THINKING AND STRUGGLE MUCH MORE UP IN EVERY TIME AND PARTICULARLY IN FUTURE, AS WELL. THANKS FOR ALL DEAREST AND NEAREST.
Abdur Rahman Sep 21, 2015 10:32pm
so nice
Sep 22, 2015 12:41am
یہ ایک حقیقت ہے کہ مختلف حوالے سے ناکامی کا سامنا کرنے والے لوگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتا ہے لیکن یہ مستقل طور پر اس شخص کے ساتھ نہیں رہ سکتا۔ کیوں کہ زندگی انسان کو مختلف حالات کا سامنا کرنے کیلئے انہیں زہنی طور پر آمادہ بنا دیتی ہے۔ اور ساتھ ہی انہیں اس مشکل حالات سے نکالنے کیلئے مظبوط اعصاب بھی کافی حد تک مدد کرتی ہے۔
Muhammad Bilal Qadri Sep 22, 2015 01:59am
MashaAllah this post is absolutely right and i am satisfied with it. I feel that all these things are most important in every human being's life & every person should act upon and share it. Thanx. Regards: Muhammad Bilal Qadri.
rana gular ahmed qamar Sep 22, 2015 06:17am
suplended
ubaidulk Sep 22, 2015 07:50am
thank you it is really trut
Huma Abbas Sep 22, 2015 08:43am
I'm fully agreed,It is a great light to the humanity of the time because everyone is suffering from the life's misfortunes and don't know what t do ,thanks for such enlightend post.
Akbar Khan Sep 22, 2015 10:54am
Agreed. These are golden concepts and we can follow them.
Hasan ali Sep 22, 2015 12:43pm
100\100 *******
Mustafa LOdhi Sep 22, 2015 02:21pm
All Works and no play makes Jack Dull BOy
Rizwan Ahmed Sep 22, 2015 02:40pm
good analysis
waseem Sep 22, 2015 02:53pm
BUHAT UMDA
Afzal Muhammad Raja Sep 22, 2015 05:00pm
very good information Thanks
MUHAMMAD SHOAIB Sep 22, 2015 05:21pm
i just love these golden principle of successful and strong people and i was totally overwhelmed by its magic and i believe if we follow these gym with dedication and passion the success will follow us and we will rule the helm of affairs.
ghazanfar Sep 22, 2015 06:42pm
if you will tank God you'll get more but no greedy.
Usama Malik Sep 22, 2015 07:45pm
very nyc .....:3
shaukat ali Sep 22, 2015 07:45pm
sure and i love those people who strong and possitive think
Usama Malik Sep 22, 2015 07:45pm
nyc ........
Mohammad Khalid Masood Sep 22, 2015 08:14pm
great idea very nice
Mohammad Khalid Masood Sep 22, 2015 08:14pm
very very nice
MUHAMMAD WAQAS KASHIF RAJPUT Sep 22, 2015 09:23pm
you are abslutetly right. . . .
Nadeem Hameed Sep 22, 2015 10:22pm
Nice
Atiq ch Sep 22, 2015 10:36pm
very informative writing
Yasir Khan Sep 22, 2015 11:06pm
This Post 100 Percent Matching My Mind Thanks God I Am Temper Loser And A Serious Person But If Any Person Say Sorry Or Say Any Good Word Than I Forgiving Him And Have Nothing Bad In Heart For Any One I Have No Hate For Any Single Person On Earth But There isn't A Person With Whom My Thoughts Are Matching But My Uncle And My Brothers And Parents
maham jawad Sep 23, 2015 08:01am
ager koi zahni tor p mazbot nhe hai aor wo yh sb nhe kr skta to ph wo yh khasosiat kaisy paida kry????
Muhammad Zaman Sep 23, 2015 08:33am
very NICE Message everyone
Wisalkhan Sep 23, 2015 10:43am
Woh >>>> Rallay Yas
Wisalkhan Sep 23, 2015 10:44am
Awesome..........
Wisalkhan Sep 23, 2015 10:44am
@Sumaira Sabir Awesome
khizar hayat Sep 23, 2015 11:41am
yeah that,s right i agree with him & i will full try and my all efforts to make my self a succesful man by following thier rules
Asif Raza Sep 23, 2015 11:43am
bohat acha
mujeeb ur rehman Sep 23, 2015 11:52am
this is good words.
qazi inam Sep 23, 2015 12:00pm
یہ تجزیہ پسماندہ اور سامراجی گماشتہ سماج کے افراد پر اپلائی نہیں ہوتا ،پسماندہ سماج کے اندر کامیاب افراد تعمیری پروفیشنل نہیں ہوتے بلکہ عیاری اور مکاری سے کامیاب انسان بنے ہوتے ہیں اور ایسے افراد کی کامیابی کے پیچھے کوئی اور ہوتا ہے جو پورے سماج کو پراگندہ کرنے کا باعث ہوتا ہے ترقی یافتہ یورپ اور امریکہ کے مصائل اور کامیاب لوگوں کے معیار وہاں کے سماج کے مطابق انتہائی پیچیدہ ہیں آپ اس تجزیہ سے فرد اور افراد کی کامیابی کا ہتمی تعین نہیں کرسکتے میرے نزدیک یہ تجزیہ کسی حد تک یورپ کی چھوٹی ویلفیئر ریاستوں کے اندر ثابت کیا جاسکتا ہے لیکن ہتمی طور پر اس لیےویلفیر ریاستوں کے کامیاب افراد کو بھی بہتر نہیں کہہ سکتے کیونکہ عالمی معاشی نظام کے اندر ان کو مراعات دے کر آئڈیل بنایا گیا ہے ،اگر وہ مراعات ان سے چھین لی جائیں تو ان کے رویے بھی غیر تسلی بخش ہوجائیں گے۔
Yasir Mehmood Sep 23, 2015 01:37pm
@maham jawad You can ready books like Mental Traps, Conquering Fears etc. There are many books on personal help subject. Books really help you make you mentally stronger and confident. Subscribe to news letter from Lifehack.org. It will daily send you some articles to help you improve yourself.
Yasir Mehmood Sep 23, 2015 01:41pm
I want to recommend few books and podcasts to start with: 1- Seven Habits of Highly Effective People 2- Who moved my Cheese 3- Rich Dad Poor Dad 4- Podcast from ZigZiglar
Muhammad Ahmad Sep 23, 2015 02:45pm
Awesome & Nice
MOHAMMAD SHAFIQ Sep 23, 2015 03:31pm
I really appreciate
irfan awan Sep 24, 2015 11:31am
very impressive in deed
Fahad Faiz Sep 24, 2015 02:26pm
Thank you for writing such a nice article. It is really useful for everyone, I really appreciate it. Regards Fahad Faiz.
Sabrina omer Sep 25, 2015 02:38pm
I like it and want to know more about mentally strong people
Sabrina omer Sep 25, 2015 02:40pm
Really good and want to know more about mentally strong people
Zeeshan Sep 25, 2015 04:10pm
Ye Qualities to muj mn hen
sarwat mehmood Sep 25, 2015 06:39pm
Mashallah a chi tips batai ha... thank you Dawn news
sarwat mehmood Sep 25, 2015 06:41pm
Mashallah a chi tips batai ha... thank you Dawn news
sheryar Sep 25, 2015 10:48pm
@maham jawad esy mat sochain apk andar ye sub hy lakin ap esy dhk ni pa rhe agr ap koshish kren ap ko bi kuch he arse pta chal jaye ga k ap ek zahin insan hy.'
اظہر میان Sep 26, 2015 06:30am
يه الفاظ كا گورکہ دہند ا هے بار بار دہرانے سے ڈہنی الجہن کا شکار محسوس ہوتا ہے
اظہر میان Sep 26, 2015 06:49am
ہر قدم پر اللاہ رب العڑت کو اپنا مددگار سمجہنا اور اس کے احکام پورے کرنا ہی اصل کامیابی ہے انسان اس کی رضا پر خوش رہے دوسرون کی مالی اور اخلاقی مدد کرے حسد بعض اور کینہ سے بچے دین اور دنیا کے کام محنت اور شوق سے کرے اچہے دوست بناے اللاہ کی نعمتون پر شکر ادا کرے یہی کامیابی کا تصور ہے
Zafar Qureshi Sep 26, 2015 12:56pm
An excellent article
Ahmed Sep 27, 2015 10:29pm
These are so much motivational quotes and I like these types of articles and I made an intention to apply these in life.
mujahid hussain Sep 27, 2015 11:00pm
very good
SAJID ALI Sep 28, 2015 01:00pm
Kamyab insan zindgi ma kabi mayoos nahi hota. wo apna safar jari rakhty howy Allah par or apny aap par yaqeen rakhta h.
SAJID ALI Sep 28, 2015 01:07pm
A perfect(master mind) man always remember our God and mind position. and never confused to all people which they are degrade in his life.
kashif imran Sep 28, 2015 02:50pm
i realy like your 16 words . they are all words very important roll in the life of a Good person . so nice words dears writers.
muhammad kashif Sep 28, 2015 04:17pm
yes i agree but not complete these people are never disappointed from any thing because they trust to Allah.
Haseena Asghar Oct 03, 2015 07:06pm
Vry Good Artical....(y)
naseer udeen Oct 08, 2015 05:06pm
nice thats a true live in life
naseer udeen Oct 08, 2015 05:07pm
nice, thats a true live in life
Mian Tanveer Manzoor Oct 14, 2015 08:54pm
بہت ھی زبردست تحریر ھے اور اس کےذریعے انسان بھت کچھ کرسکتا ھے اور اپنے آپ کو بہتر کرسکتا ھے؎
Mukhtiar Abbasi Oct 24, 2015 10:59pm
بہت شاندار اور حقیقت پسندانہ دلائل ہیں ٬ ہمیں چاہیئے کہ آپ کی دی ہوئی تجاویز پر ہم عمل کرین٬ ہماری رہنمائی ہوئی ہے آپ کی مہربانی
usman ahmad Oct 25, 2015 08:08am
its true face realty and make aim ur life and try to help other
saba Oct 25, 2015 09:03am
nice information
M ABID BODLA Oct 25, 2015 12:42pm
I THINK THIS IS QUALITIES AND NOT TELL HOW TO GAIN THEM HOWEVER GOOD..............
sharafat ali Oct 25, 2015 02:39pm
Almonds are a source of vitamin E, copper, magnesium, and high quality protein. Almonds also contain high levels of healthy unsaturated fatty acids in addition to a lot of bioactive molecules (such as fiber, phytosterols, vitamins, other minerals, and antioxidants) which can help prevent cardiovascular heart diseases.
Ziauddin Oct 25, 2015 04:59pm
These suggestions are very nice
Ummar Oct 25, 2015 08:26pm
it is so nice.it contains some traditional facts,sayings and science theories.one must try to do so.....
atiq zaman Oct 25, 2015 08:26pm
thanks for giving me beautiful information God bless you
Asif memon Oct 26, 2015 11:11am
that's good v have to adopt this kind of exercise
M. Farooq Khan Oct 26, 2015 05:36pm
I think its real true and key for a successful life.
Hafeez waziri Oct 27, 2015 10:52am
Wwow indeed you people has share really wounderful and great inspirable things it would really help me to improve my self in best way ... to build my life in batter way thanks once again for your sharing ................
Hafeez waziri Oct 27, 2015 11:15am
Wwow thats really wounderfull and great inspirable words it would really help me to build my life by adopting these ruless .inorder to acheive my mission and goals in my life . Thanks alot for sharing ...... Zindabad Dawn news .
Zohaib Oct 27, 2015 12:16pm
Amazing Article.
Muhammad Ashraf Nov 24, 2015 06:27am
Its good information and tips. If u want sucess in ur life.
muhammad umar khan Nov 24, 2015 12:13pm
Yes I am agree with you......
Mehroo mehar Nov 24, 2015 06:44pm
Soo good
irfan ansari Nov 25, 2015 01:40pm
ye tamam Quality mujy apny me lani perein ge.....main b mazbooot banna chahhata hon ure zahin
Muhammad Nawaz Nov 25, 2015 03:11pm
Yes! I think it is true and such type of peoples will success in everyfeild of life.
ijaz ahmed Nov 25, 2015 04:31pm
very good action plan against failure
Ahmed Khan Zaildar Nov 26, 2015 01:41pm
You are right !
SRK Nov 26, 2015 05:18pm
Amazing points. I m highly thankful to however wrote this which will help a lot of people.
Your Name Nov 26, 2015 09:10pm
Nice
Fahim Dec 18, 2015 02:40am
Good
Fahim Dec 18, 2015 02:41am
Good
bilal mir Dec 18, 2015 09:17am
Very essential sixteen habits to make anybody mentally strong.I hope these habits will help me a lot in my life. Thanks a lot
rehmat Dec 18, 2015 12:02pm
Nice information
maroof Jan 09, 2016 09:55am
all habits are so good but if apply theise habbits in life
ayaz hassan Jan 09, 2016 02:07pm
If someone is weak and adopt these charateristic of mentally strong person, his life can change completely
M.Ather Kalara Jan 09, 2016 03:48pm
fantastic...
Muhammad Sheraz Jan 09, 2016 04:56pm
Apply your heart to discipline and your ears to words of knowledge
Muhammad Sheraz Jan 09, 2016 04:56pm
Apply your heart to discipline and your ears to words of knowledge.
Ashraf khan Jan 09, 2016 05:41pm
very nice ... Good informatin
WASIQ Rauf Jan 09, 2016 08:07pm
awesome ,keep it up........
Naveed Jan 09, 2016 10:22pm
100% agreed and true all of these subject think positive will encourage you every step of life.
Rashid Jan 10, 2016 12:56am
very nice
safer lodi Jan 10, 2016 08:25am
It's OK
humera Jan 10, 2016 11:34am
excellent and true information. i feel it in myself. its a way of judgement to observe anyone and myself.
Sajjad Hussain Jan 10, 2016 01:22pm
The best tips about a powerful mind, powerful life ...
iqbal Jan 10, 2016 01:45pm
that is ri8
Your Name Jan 10, 2016 01:55pm
nice bat her bandy ko ya apnana zarori hai
Your Name Jan 10, 2016 01:56pm
nice bat her bandy ko ya apnana zarori hai
Your Name Jan 10, 2016 04:10pm
very nice
Mansoor khaksheli Jan 10, 2016 05:15pm
Many liked what they read something written Pont
Dr.Atif Aftab Jan 10, 2016 07:31pm
very Informative
Dr.Atif Aftab Jan 10, 2016 07:32pm
Thank u Very Informative
Awais Khalil Jan 10, 2016 07:44pm
A Man with Strong nerves can never blame the mistakes he did in the past, Instead he try to improve his weaknesses and always keep his heart full of happiness and excitement. A negative mind will not let you achieve your desired goals.
Fahim Jan 11, 2016 07:33am
Good
amad Jan 11, 2016 10:01pm
sai ha mgr ye sb kuch ik insaan k andar kbhi nai ho skta
amad Jan 11, 2016 10:02pm
ye theek ha mgr ye sb kuch aik insaan me nai ho skta
Junaid GM Jan 12, 2016 10:04pm
Be Humors so that melancholy be able to reform them selves.
zaman Aug 26, 2016 08:03am
Hag g ya bilqul sach ha.......
zaman Aug 26, 2016 08:04am
Han g ya sach ha.......
Manzoor Ahmed Aug 26, 2016 02:14pm
NICE TIPS
Khalid` Aug 31, 2016 04:23pm
Its a very good article
agha irfan Sep 19, 2016 12:21pm
i appreciate the effort to know that how one should strengthen you mind and be successful in ones life
Noshin Dec 12, 2016 06:05am
Awesome
Noshin Dec 12, 2016 06:06am
Valuable piece
محمد اکرم Dec 12, 2016 07:50pm
بہت خوب
Kamran Khan Dec 19, 2016 09:15am
Very Nice.. Keep it up.. Kamran Khan K.S.A
شعیب May 31, 2018 02:43am
اچھا لگا
محمد شريف Aug 30, 2020 10:47am
اچھی اور مفید معلومات فراہم کی گئی ہیں
Dr. G K, Chinoy Aug 30, 2020 08:51pm
Articles like this should appear EVERY WEEK. This article can be repeated if new material is not available. Final result: It will build CONFIDENCE in people, IA. KEEP IT UP! GKC
Dr. G K, Chinoy Aug 30, 2020 08:56pm
Articles like this should appear every week. This very article can be repeated if new material is not available. Such articles will encourage readers and give them confidence. Keep it up! GKC
MUSTANSAR EJAZ Aug 31, 2020 08:40am
Certainly correct No doubt these are great rules. By following the above mentioned points one can get a good position in the eyes of others
Iftikhar Hussain Aug 31, 2020 07:18pm
I agree with it.
Dr. S. Ghiasul Haq Sep 01, 2020 12:06am
Good ideas for Career Development
Yaseen Hussain Sep 01, 2020 10:22am
Zabardast.
Asif Sep 01, 2020 11:15am
Great advice. it Reduced lots of negativity going on in my mind. It was like breath of morning breeze. Looking forward to read such relaxing material.
Faisal Sep 01, 2020 12:01pm
Very well-written
JEHANGIR KHAN Sep 01, 2020 01:30pm
ھم اپ کی اس مسبت مشورے کو تسلیم کرتے ہیں
aysha nawaz Sep 01, 2020 04:49pm
very good and valid information.
aysha nawaz Sep 01, 2020 04:50pm
very good and valid information.....
shahid Sep 01, 2020 06:09pm
Nice
shahid Sep 01, 2020 06:10pm
Nice