• KHI: Fajr 5:49am Sunrise 7:11am
  • LHR: Fajr 5:29am Sunrise 6:56am
  • ISB: Fajr 5:38am Sunrise 7:07am
  • KHI: Fajr 5:49am Sunrise 7:11am
  • LHR: Fajr 5:29am Sunrise 6:56am
  • ISB: Fajr 5:38am Sunrise 7:07am

سائنس کا اڈہ: ابنِ سینا کا پراسرار ستارہ

شائع August 26, 2016

زمانہءِ قدیم سے یہ مانا جاتا رہا ہے کہ آسمان پر ستاروں کی گردش کا اثر دنیا میں رہنے والے انسانوں کی زندگیوں پر پڑتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جدید دور کے علمِ فلکیات سے صدیوں پہلے بھی لوگ آسمان میں ہونے والی تبدیلیوں پر گہری نظر رکھتے تھے۔

فارس سے تعلق رکھنے والے مشہور فلسفی اور سائنسدان بو علی سینا، جنہیں ابن سینا بھی کہا جاتا ہے، کو ایک ہزار سال پہلے سنہ 1006 میں آسمان پر ایک ایسا نیا ستارہ نظر آیا جو چاند سے بھی زیادہ روشن تھا۔ اس کی روشنی کی وجہ سے ہی انہوں نے اس ستارے کو کوکب من الکواکب کا نام دیا یعنی ستاروں کا ستارہ۔

اس ستارے کا نظارہ سنہ 1006 میں دنیا کے کئی حصوں میں کیا گیا تھا۔ آج اس ستارے کو سپرنووا 1006 کہا جاتا ہے. مگر سپرنووا کیا ہوتا ہے اور ابنِ سینا نے آسمان میں حقیقت میں کیا دیکھا تھا؟ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر سلمان حمید سے۔


آسان زبان میں مزید دلچسپ سائنسی ویڈیوز یہاں دیکھیے.

سائنس کا اڈہ
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری اور نیچے دئے گئے کمنٹس سے متّفق ہونا ضروری نہیں۔

تبصرے (2) بند ہیں

Tayyub Aug 27, 2016 06:51am
Thank you Dawn. Please keep sharing such geek-perfect stuff.
بشارت اللہ Aug 27, 2016 07:29am
جزاک اللہ۔ بہت معلوماتی۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2024
کارٹون : 17 دسمبر 2024