• KHI: Maghrib 7:03pm Isha 8:26pm
  • LHR: Maghrib 6:44pm Isha 8:14pm
  • ISB: Maghrib 6:53pm Isha 8:26pm
  • KHI: Maghrib 7:03pm Isha 8:26pm
  • LHR: Maghrib 6:44pm Isha 8:14pm
  • ISB: Maghrib 6:53pm Isha 8:26pm

یوم دفاع وشہدا: پاکستان نیوی کا شاندار خراج تحسین

شائع September 6, 2018 اپ ڈیٹ September 7, 2018

ملک بھر میں 53ویں یوم دفاع کے حوالے سے کراچی کے ساحل پر منعقدہ تقریب میں پاکستان نیوی کے جاںبازوں نے شہدا اور غازیوں کو زبرداست خراج تحسین پیش کیا۔

سی ویو پر پاک نیوی ایوی ایشن، پاک میرینز اور اسپیشل فورسز نے پیشہ وارانہ مہارتوں کا بھرپور مظاہر کیا۔

اس موقع پر سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

تقریب کے دوران پی این فکسڈ ونگ ایئر کرافٹ اور روٹری ونگ (ہیلی کاپٹرز) نے فضائی کرتب کا شاندار مظاہرہ کیا۔

کمانڈر کوسٹ نیوی ایڈمرل ریئرمعظم الیاس مہمان خصوصی گورنر سندھ عمران اسماعیل کو سوینئر پیش کررہے ہیں— فوٹو: پاکستان نیوی
کمانڈر کوسٹ نیوی ایڈمرل ریئرمعظم الیاس مہمان خصوصی گورنر سندھ عمران اسماعیل کو سوینئر پیش کررہے ہیں— فوٹو: پاکستان نیوی