• KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:54am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:20am Sunrise 6:47am
  • KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:54am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:20am Sunrise 6:47am
Live Election 2018

ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل شروع

شائع October 14, 2018

ملک میں قومی اسمبلی کی 11 اور صوبائی اسمبلی کی 24 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجتے ہی شروع ہوگیا اور پولنگ اسٹیشنوں میں ووٹرز کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب دی گئی ہدایات کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلی کی 35 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا جس کے لیے سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔

ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دے رکھی ہے اور انتخابی سامان کی ترسیل متعلقہ حلقوں میں کردی گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 نومبر 2024
کارٹون : 22 نومبر 2024