• KHI: Zuhr 5:00am Asr 5:00am
  • LHR: Zuhr 5:00am Asr 5:00am
  • ISB: Zuhr 5:00am Asr 5:00am
  • KHI: Zuhr 5:00am Asr 5:00am
  • LHR: Zuhr 5:00am Asr 5:00am
  • ISB: Zuhr 5:00am Asr 5:00am
Live Covid 2019

کورونا وائرس کے پیش نظر وفاقی حکومت کامعاشی پیکیج

شائع March 23, 2020

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشی ٹیم کے اجلاس میں کورونا وائرس کے پیش نظر کاروباری برادری اور عوام کو معاشی حوالے سے ریلیف کے لیے پیکیج جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں معاشی ٹیم نے وزیراعظم کو ملک کی معاشی صورت حال پر بریفنگ دی۔

وزیراعظم نے کورونا وائرس کے پیش نظر معاشی ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی جس کے تحت ملک بھر میں 70 لاکھ دیہاڑی دار افراد کو 3 ہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے۔

اجلاس میں برآمد کنندگان کے لیے 200 ارب روپے کا ریلیف پیکج بھی منظور کیا گیا۔

خبر کی تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 3 اپریل 2025
کارٹون : 31 مارچ 2025