• KHI: Zuhr 12:35pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 4:36pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 4:42pm
  • KHI: Zuhr 12:35pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 4:36pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 4:42pm
Live Covid 2019

وزیراعظم آج ٹیلی اسکول چینل کا افتتاح کریں گے

شائع April 13, 2020

وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے پی ٹی وی کے اشتراک سے کورونا وائرس کے باعث پڑنے والے تعلیمی خلل کے ازالے کے لیے ٹیلی اسکول شروع کیا جائے گا جس کا افتتاح وزیراعظم کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان آج ٹیلی اسکول کا افتتاح کریں گے جو ملک بھر کے طلبہ کے لیے ہوگا۔

ٹیلی اسکول کی نشریات 10 گھنٹوں پر مشتمل ہوگی جو صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک جاری رہے گی، صبح کا سیشن چھوٹی جماعتوں کے طلبہ کے لیے ہوگا۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 4 اپریل 2025
کارٹون : 3 اپریل 2025