• KHI: Zuhr 12:34pm Asr 5:04pm
  • LHR: Zuhr 12:05pm Asr 4:37pm
  • ISB: Zuhr 12:10pm Asr 4:43pm
  • KHI: Zuhr 12:34pm Asr 5:04pm
  • LHR: Zuhr 12:05pm Asr 4:37pm
  • ISB: Zuhr 12:10pm Asr 4:43pm
Live Arrest Of Imran Khan

پنجاب بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

شائع May 10, 2023

امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

حکومت پنجاب نے سیکیورٹی صورتحال سے نمٹنے میں معاونت کے لیے آرٹیکل 245 کے تحت فوج سے یہ درخواست کی تھی جس کی منظوری دی جاچکی ہے اور وزارت داخلہ نے نوٹیفائی بھی کردیا ہے۔

نفری کی تعداد کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا، پنجاب کے بڑے شہروں بالخصوص لاہور اور فیصل آباد میں فوج ضلعی انتظامیہ کی معاونت کرے گی، امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے پاک فوج کے دستے تعینات کیے جائیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 6 اپریل 2025
کارٹون : 5 اپریل 2025