• KHI: Zuhr 12:35pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 4:36pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 4:42pm
  • KHI: Zuhr 12:35pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 4:36pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 4:42pm
Live Arrest Of Imran Khan

پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد میں پاک فوج تعینات

وزارت داخلہ نے ملک بھر کے اہم شہروں میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر قابو پانے کے لیے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

وزارت داخلہ کی طرف سے پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں پاک فوج تعینات کرنے کے حوالے سے جاری کردہ نوٹی فکیشنز میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت سول پاور کی مدد سے پنجاب بھر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے فوج کے دستوں اور اثاثوں کی تعیناتی کی اجازت دینے کے لیے تیار ہے۔

کارٹون

کارٹون : 4 اپریل 2025
کارٹون : 3 اپریل 2025