• KHI: Zuhr 12:35pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 4:36pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 4:42pm
  • KHI: Zuhr 12:35pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 4:36pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 4:42pm
Live Arrest Of Imran Khan

تشدد اور شرپسندی کے خلاف زیروٹالرنس کی پالیسی اپنائی جائے گی، قومی سلامتی کمیٹی

شائع May 16, 2023

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکا نے اعادہ کیا کہ ملک میں تشدد اور شرپسندی کسی صورت برداشت نہ کرتے ہوئے ’زیروٹالرنس‘ کی پالیسی اپنائی جائے گی۔

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے شرکا نے 9 مئی کو قو می سطح پر یوم سیاہ کے طور پر منانے کا بھی اعلان کیا۔

اجلاس کے شرکا نے ذاتی مفادات اور سیاسی فائدے کے حصول کے لیے جلاﺅگھیراﺅ اور فوجی تنصیبات پر حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی۔

خبر کی تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 4 اپریل 2025
کارٹون : 3 اپریل 2025