• KHI: Zuhr 12:35pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 4:36pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 4:42pm
  • KHI: Zuhr 12:35pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 4:36pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 4:42pm
Live Arrest Of Imran Khan

قومی سلامتی کمیٹی کی سوشل میڈیا قواعد و ضوابط پر عملدآمد یقینی بنانے کی ہدایت

شائع May 16, 2023

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکا نے سوشل میڈیا کے قواعد وضوابط کے سختی سے نفاذ اور قواعد پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی تاکہ بیرونی سرپرستی اور داخلی سہولت کاری سے کیے جانے والے پروپیگنڈے کا تدارک کیا جا سکے اور اس کا ارتکاب کرنے والے عناصر کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے۔

اجلاس نے عالمی سیاسی کشمکش اور دشمن قوتوں کی عدم استحکام کی پالیسیوں کی وجہ سے بڑھتے ہوئے پیچیدہ جیو اسٹریٹجک ماحول میں قومی اتحاد اور یگانگت پر زور دیا۔

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ فورم نے سیاسی اختلافات کو محاذ آرائی کے بجائے جمہوری اقدار کے مطابق مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا

کارٹون

کارٹون : 4 اپریل 2025
کارٹون : 3 اپریل 2025