• KHI: Maghrib 7:02pm Isha 8:24pm
  • LHR: Maghrib 6:42pm Isha 8:11pm
  • ISB: Maghrib 6:51pm Isha 8:23pm
  • KHI: Maghrib 7:02pm Isha 8:24pm
  • LHR: Maghrib 6:42pm Isha 8:11pm
  • ISB: Maghrib 6:51pm Isha 8:23pm
Live Arrest Of Imran Khan

فوجی تنصیبات اور شہدا کی حرمت پر حملہ ناقابل برداشت ہے، آرمی چیف

شائع May 22, 2023

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مضبوط فوج مملکت کی سلامتی اور اتحاد کی ضامن ہوتی ہے۔

فوجی اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ حالیہ دنوں میں فوجی تنصیبات، یادگاروں اور شہدا کی حرمت پر حملے انتہائی افسوس ناک اور ناقابلِ برداشت ہیں۔

آرمی چیف نے 25 مئی کو یومِ تکریم شہدا پاکستان منانے کا اعلان کیا۔

مکمل اسٹوری پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

—فوٹو: آئی ایس پی آر
—فوٹو: آئی ایس پی آر

کارٹون

کارٹون : 1 مئی 2025
کارٹون : 30 اپریل 2025