• KHI: Fajr 4:20am Sunrise 5:48am
  • LHR: Fajr 3:26am Sunrise 5:04am
  • ISB: Fajr 3:21am Sunrise 5:03am
  • KHI: Fajr 4:20am Sunrise 5:48am
  • LHR: Fajr 3:26am Sunrise 5:04am
  • ISB: Fajr 3:21am Sunrise 5:03am

پنجاب بھر میں سیکیورٹی خدشات کے باعث دفعہ 144 نافذ

شائع January 23, 2024
صوبے میں فی الفور 12 فروری تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے — فائل فوٹو: ڈان
صوبے میں فی الفور 12 فروری تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے — فائل فوٹو: ڈان

پنجاب بھر میں عام انتخابات کے دوران سیکیورٹی خدشات پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے اور قومی، صوبائی اسمبلی کے امیدوار، کارنر میٹنگ سافٹ ٹارگٹ ہوسکتا ہے۔

لہٰذا صوبے میں فی الفور 12 فروری تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلحے کی نمائش، ہوائی فائرنگ اور الیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزی پر دفعہ 144 کا اطلاق ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 5 جولائی 2024
کارٹون : 4 جولائی 2024