• KHI: Fajr 5:10am Sunrise 6:26am
  • LHR: Fajr 4:38am Sunrise 5:59am
  • ISB: Fajr 4:42am Sunrise 6:05am
  • KHI: Fajr 5:10am Sunrise 6:26am
  • LHR: Fajr 4:38am Sunrise 5:59am
  • ISB: Fajr 4:42am Sunrise 6:05am
Live Election 2024

(ن) لیگ کا وزیر اعلٰی بلوچستان، صدر، اسپیکر کے عہدے کیلئے پیپلز پارٹی کی حمایت کا فیصلہ

شائع February 18, 2024

مسلم لیگ (ن) نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے عہدے کے لیے پیپلز پارٹی کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کا کہنا تھا کہ صدر اور اسپیکر قومی اسمبلی کا عہدہ بھی پیپلز پارٹی کے پاس ہوگا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ گورنر کے عہدے بھی پیپلز پارٹی کو دیے جائیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 4 اکتوبر 2024
کارٹون : 3 اکتوبر 2024