• KHI: Fajr 4:30am Sunrise 5:53am
  • LHR: Fajr 3:43am Sunrise 5:13am
  • ISB: Fajr 3:41am Sunrise 5:14am
  • KHI: Fajr 4:30am Sunrise 5:53am
  • LHR: Fajr 3:43am Sunrise 5:13am
  • ISB: Fajr 3:41am Sunrise 5:14am
Live Election 2024

اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس اجلاس بلانے کا اختیار نہیں، سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن

شائع February 25, 2024

سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن اور مشیر قانون برائے وزیر اعلیٰ پنجاب کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کے پاس اجلاس بلانے کا اختیار نہیں ہے۔

ڈان نیوز کے پروگرام ’دوسرا رخ‘ میں بات کرتے ہوئے کنور دلشاد نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس اجلاس بلانے کا اختیار نہیں، اس وقت عبوری اسپیکر عہدے پر فائز ہیں، وہ کس کے کہنے پر اجلاس بلائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت اجلاس بلانے کے لیے ریکویزیشن بھی جمع نہیں ہو سکتی۔

کارٹون

کارٹون : 6 مئی 2025
کارٹون : 4 مئی 2025