• KHI: Fajr 4:30am Sunrise 5:53am
  • LHR: Fajr 3:43am Sunrise 5:13am
  • ISB: Fajr 3:41am Sunrise 5:14am
  • KHI: Fajr 4:30am Sunrise 5:53am
  • LHR: Fajr 3:43am Sunrise 5:13am
  • ISB: Fajr 3:41am Sunrise 5:14am
Live Election 2024

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29فروری کو طلب کرنے کی منظوری دے دی

شائع February 29, 2024

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلب کرنے کی منظوری دے دی۔

انہوں نے مزید کہا کہ صدر کی جانب سے وزیراعظم کی قومی اسمبلی کے اجلاس سے متعلق سمری آئین کے آرٹیکل 48(1) کے عین مطابق واپس کی گئی، میرا مقصد آئین کے آرٹیکل 51 کے تحت قومی اسمبلی کی تکمیل تھا مگر میرے عمل کو جانبدارانہ تصور کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ مینڈیٹ، آرٹیکل 51 دو میں دیے گئے وقت، مذکورہ تحفظات اور 21 ویں دن تک مخصوص نشستوں کے معاملے کے حل کی اُمید کے ساتھ قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلب کیا جاتا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 6 مئی 2025
کارٹون : 4 مئی 2025