• KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:07pm
  • LHR: Zuhr 11:59am Asr 4:46pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:54pm
  • KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:07pm
  • LHR: Zuhr 11:59am Asr 4:46pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:54pm

کراچی میں شدید گرمی میں میٹرک امتحانات جاری، ایک طالبہ بے ہوش

شائع May 29, 2024
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

کراچی میں شدید گرمی میں میٹرک کے امتحانات کے دوران ایک طالبہ بے ہوش ہوگئی۔

ڈان نیوز کے مطابق کراچی میں شدید گرمی کے دوران میٹرک کے امتحانات جاری ہیں، جگہ نہ ہونے پر برآمدے کو کلاس روم بنا دیا گیا، پنکھے نہ ہونے سے طلبہ کی حالت غیر ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق گرمی کی شدت سے ایک طالبہ بے ہوش ہوگئی، جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 4 مئی 2025
کارٹون : 3 مئی 2025