• KHI: Fajr 4:33am Sunrise 5:55am
  • LHR: Fajr 3:46am Sunrise 5:16am
  • ISB: Fajr 3:45am Sunrise 5:17am
  • KHI: Fajr 4:33am Sunrise 5:55am
  • LHR: Fajr 3:46am Sunrise 5:16am
  • ISB: Fajr 3:45am Sunrise 5:17am

راجا رفعت مختار ڈی جی ایف آئی اے، وقار الدین ڈی جی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی تعینات

شائع April 4, 2025
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

انسپکٹر جنرل (آئی جی) موٹر وے پولیس راجا رفعت مختار کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) جبکہ وقار الدین سید کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نیشنل سائبر کرائم ایجنسی تعینات کر دیا گیا۔

جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 21 گریڈ کے پولیس سروس کے افسر راجا رفعت مختار کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کیا گیا، جو اس وقت بطور آئی جی موٹروے پولیس خدمات انجام دے رہے ہیں۔

اسی طرح گریڈ 20 کے پولیس سروس افسر وقار الدین سید کو ڈی جی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی تعینات کیا گیا ہے، وہ اس قبل ایف آئی اے میں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 3 مئی 2025
کارٹون : 1 مئی 2025