• KHI: Maghrib 6:51pm Isha 8:09pm
  • LHR: Maghrib 6:27pm Isha 7:50pm
  • ISB: Maghrib 6:34pm Isha 7:59pm
  • KHI: Maghrib 6:51pm Isha 8:09pm
  • LHR: Maghrib 6:27pm Isha 7:50pm
  • ISB: Maghrib 6:34pm Isha 7:59pm

دل ہوا باغ باغ

شائع June 21, 2012

آزاد انصاف باورچی خانے نے بالآخر اتنا گوشت ( اور مصالحہ) جمع کر لیا کہ انصاف کے بھوکے لوگوں کیلئے سرخیوں بھری نہاری بنائی جا سکے۔ لیکن 'زرداری دی نہاری' نامی اس نہاری کو میڈیا کے نمائندوں، حزب اختلاف کے سیاستدانوں، وکلا اور ان جیسے دوسرے غرباء میں بانٹ دیا گیا۔

  

میمو گیٹ کمیشن کی رپورٹ میں پاکستانی – امریکن منصور اعجاز کے حسین حقانی پر الزامات کو درست قرار دیئے جانے کے بعد ان کے وکیل اپنی برادری کو قائل کر رہے ہیں کہ منصور اعجاز کو پاکستانی فوج، عدلیہ،ایمان، میڈیا، آئی ایس آئی، پی آئی اے، کے ای ایس سی اور بدمزاج نظر آنے والے وکلاء سے اظہار الفت کرنے پر نوازا جائے۔

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف حیرت انگیز طور پر غصے سے لبریز تقریروں اور فضولیات کے ذریعے اپنے صوبے میں بجلی کے بحران کو ختم کرنے میں کامیا ب ہو گئے۔ انہوں نے پھر سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی جس میں استدعا کی گئی کہ اگلے انتخابات میں ان کے ووٹوں کے بجائے وولٹوں کو گنا جائے۔

   آزاد عدلیہ کے آزاد دعوتِ ولیمہ کے موقع پر۔

یہ معلوم ہو جانے کے بعد کہ پھل فروشوں نے آموں کے دام بڑھا دیئے ہیں، جسٹس گروپ نے اپنی بھپری ہوئی سپر ہیروئن 'سو موٹو' کو بھیج دیا۔

ندیم ایف پراچہ

ندیم ایف پراچہ ثقافتی تنقید نگار اور ڈان اخبار اور ڈان ڈاٹ کام کے سینئر کالم نگار ہیں۔ انہوں نے پاکستان کی معاشرتی تاریخ پر اینڈ آف پاسٹ نامی کتاب بھی تحریر کی ہے۔

ٹوئٹر پر فالو کریں:NadeemfParacha@

ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری اور نیچے دئے گئے کمنٹس سے متّفق ہونا ضروری نہیں۔
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری اور نیچے دئے گئے کمنٹس سے متّفق ہونا ضروری نہیں۔

تبصرے (2) بند ہیں

سعود Jun 28, 2012 01:30pm
حسبِ معمول قطعی جاندارانہ مراسلہ
سعود Jun 28, 2012 01:31pm
جاندارانہ=جانبدارانہ

کارٹون

کارٹون : 8 اپریل 2025
کارٹون : 7 اپریل 2025