نقطہ نظر پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں: ’9 مئی کو سیاسی چال بازیوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے‘ پولیس کو پارلیمانی حدود میں داخلے کی اجازت دے کر حکومت نے جمہوری سیاسی عمل کو بہت بڑا دھچکا پہنچایا ہے جبکہ ماورائے آئین قوتوں کو مضبوط کیا ہے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان ایک ایسے ڈس آرڈر کا شکار ہیں جو ان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کے امکان کو ختم کررہا ہے‘ ندیم ایف پراچہ