نقطہ نظر ’ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرسکتی ہے‘ 'افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد سے واشنگٹن نے ہمارے اندرونی معاملات کو نظرانداز کیا لیکن ٹرمپ کی حکومت آنے کے بعد صورت حال تبدیل ہوسکتی ہے'۔