نقطہ نظر کراچی: صدیوں کی کتھا! (چوبیسویں قسط) ابتدائی انسانوں نے اپنے سماجی نظام کی تشکیل کے لیے بھوت پریت پر یقین کیا اور چاندنی راتوں میں وہ آگ کے فرد رقصاں ہوتے تھے۔