نقطہ نظر کیا پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوں گے؟ یہ پہلا موقع ہے جب پی ٹی آئی کی قیادت حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادہ ہوئی ہے تو یقیناً برف پگھلی ضرور ہے۔
نقطہ نظر سزائے موت کے منتظر کال کوٹھری کے باسیوں کو نیا سال مبارک! چاہے ہم کسی جیل قید میں ہوں یا آزاد، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، اس وقت تمام انسان تختہ دار پر موجود ہیں۔