واشنگٹن پاکستان میں مداخلت نہیں کرے گا کیونکہ امریکا کے کوئی بھی ایسے ضروری مفادات وابستہ نہیں جنہیں موجودہ حکومتی نظام سے نقصان پہنچ رہا ہو اور عمران خان کے آنے سے وہ بہتر ہو جائیں۔
جنگ بندی کے باوجود حماس فلسطین کی آزادی کو ایک بار پھر عالمی ایجنڈے کی ترجیحات میں شامل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے جوکہ اس کے مطابق ابراہم معاہدے کے بعد فراموش کیا جارہا تھا۔