نقطہ نظر ’تم سب سے پہلے صہیونی، پھر اسرائیلی اور آخر میں ایک یہودی ہو۔۔۔‘ فاشزم کا مقابلہ صرف اس واضح اعتراف کے ساتھ کیا جا سکتا ہے کہ صہیونیت اور نیتن یاہو کی حکومت کے فاشسٹ اقدامات کی مخالفت، یہود دشمنی نہیں ہے۔
نقطہ نظر محسن نقوی کا متنازع دورہِ امریکا اور پاکستان کی سفارتی سبکی ترجمان دفترِ خارجہ نے محسن نقوی کے دورے سے لاتعلقی کا اعلان کیا جس نے یہ اہم سوال اٹھایا ہے کہ اقتدار کی منتقلی کے وقت انہیں امریکا بھیجنے کا شاندار خیال آخر کس کا تھا؟