نقطہ نظر اپنے آشیانوں کو مسمار ہوتے دیکھنا کیسا ہے؟ 'نو آدر لینڈز' دیکھ کر آپ یہ سمجھ پائیں گے کہ جب اسرائیلی سپاہی اور آبادکار آپ کو اپنے گھروں سے بےدخل کرنے آتے ہیں تو اس خوف میں جینا کیسا ہے۔
نقطہ نظر گھوڑوں کی روایتی دوڑ: ’ان گھوڑوں کو شہزادیوں کی طرح پالا جاتا ہے‘ سندھ میں مختلف درگاہوں، پیروں، بزرگوں کے عرس پر سجنے والے میلوں میں شامل ان گنت خوبصورت رنگوں میں سب سے حسین رنگ گھوڑوں کی روایتی دوڑ ہے جو آج بھی توجہ کا مرکز ہوتی ہے۔