نقطہ نظر حکومت اور پی ٹی آئی کی کشیدگی کے درمیان پِستے افغان پناہ گزین پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان تنازع کے سنگین اثرات ہمارے معاشرے کے ایک اور کمزور طبقے پر مرتب ہوئے اور وہ طبقہ اسلام آباد میں مقیم افغان پناہ گزین ہیں۔