نقطہ نظر کراچی: صدیوں کی کتھا! (اٹھائیسویں قسط) '18ویں صدی میں ہمارا خاندان اور دیگر لوگ جو کھڑک میں بسے تھے، جب نقل مکانی کرکے کراچی آئے تب انہوں نے بیوپار کے تحفظ کے لیے یہاں قلعہ تعمیر کرنے کی ضرورت کو محسوس کیا'۔