نقطہ نظر ’پاکستان میں صنفی بنیاد پر خواتین پر تشدد بحران کی صورت اختیار کرچکا ہے‘ جہاں دنیا بھر میں 30 فیصد خواتین کو تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہیں پاکستان میں 90 فیصد خواتین اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں میں تشدد کا سامنا کرتی ہیں۔