نقطہ نظر اینکرز آف ایئر: ’اب تو امریکا بھی خوش ہے پھر حکومت گھبراہٹ کا شکار کیوں؟‘ ایک ایسے کڑے وقت میں کہ جب پریس حملے کی زد میں ہے، ٹاک شوز میں کی جانے والی معذرتوں نے دھچکا پہنچایا ہے کیونکہ یہ معذرتیں نقطہ نظر پیش کرنے پر کی گئی ہیں۔