نقطہ نظر اقتصادی اصلاحات کے لیے بیوروکریٹس کا کردار کتنا اہم ہے؟ اگر سول سرونٹس چاہیں تو وہ تبدیلی کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں۔ وہ نئی سوچ کو وہ تسلسل دے سکتے ہیں جس کی اسے حکومتوں کی تبدیلیوں سے بچنے کے لیے ضرورت ہے۔