اپوزیشن رکن ندیم قریشی نے بجلی کے 200 یونٹ کے استعمال کے بعد ٹیرف میں ہوشربا اضافے کی مذمت کی، جبکہ دیگر ارکان اسمبلی نے اپنے اپنے حلقوں کے مسائل بیان کیے۔
پاکستان دنیا کی دوسری بڑی پارلیمانی جمہوریت، 5واں بڑا جمہوری ملک ہے، امریکی کانگریس کی قرارداد پاکستان میں سیاسی صورتحال، انتخابی عمل سے نامکمل واقفیت کا نتیجہ ہے، ترجمان دفترخارجہ
امریکی ایوان نمائندگان میں 7 کے مقابلے میں 368 امیدواروں نے اس قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جس میں 8 فروری کے عام انتخابات میں مداخلت، بے ضابطگیوں کے دعووں کی مکمل، آزادنہ تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا۔
پارلیمان اپنا مقدمہ ہار چکی ہے، اسٹیبلشمنٹ الیکشن میں دھاندلی کرے گی تو ایسا ہوگا، اسٹیبلشمنٹ سیاست سے باہر ہوجائے تو خیر ہوجائے گی، سربراہ جے یو آئی (ف)
ایٹمی قوت پاکستان، اس کی مسلح افواج کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، ایٹمی طاقت آپ سے مانگی جائے گی، نہیں دیں گے تو چھینی جائے گی، اس کے لیے اس کی حفاظت کرنے والوں کو کمزور کرنا ہے، حنیف عباسی
چھوٹے الزامات ہیں، تمام قابل ضمانت ہیں اور نام ای سی ایل میں ڈال دیتے ہیں، ابھی نام نکال رہے ہیں،آئندہ ان کو بھی بلائیں گے جو منظوری دیتے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
گزشتہ ماہ نگرانی کے خلاف عدالت کے حکم کے بعد، سیلولر کمپنیوں نے معمول کی مجرمانہ تحقیقات کے لیے درکار انتہائی ضروری ڈیٹا کا اشتراک کرنا بند کر دیا ہے، ڈائریکٹر لا