عمر ایوب کے مطابق انہوں نے 22 جون کو اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین کو بھیجا تھا، وہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں بہتر انداز میں نبھانا چاہتے ہیں۔
مغوی شہری کو پہلے زمان ٹاؤن تصویر محل چوکی میں رکھا گیا، بعد میں سعودآباد تھانے منتقل کیا گیا تھا، مغوی شہری کے اہل خانہ سے 10 لاکھ روپے تاوان مانگا جارہا تھا، پولیس ذرائع
کے ۔ الیکٹرک صارفین کی جانب سے بتایا گیا کہ مختلف علاقوں میں گھنٹوں لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، جن علاقوں میں 100 فیصد ریکوری ہے وہاں پر بھی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔
یہ ایک میاں، بیوی کے درمیان کا معاملہ ہے، اس معاملے کو سیاست کی نذر کیا گیا ، اس کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا اور سزا آج معطل نہیں ہوئی، سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی
جبری گمشدگیاں آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کے خلاف ہیں، حکومت پنجاب اس حوالے سے اپنا پالیسی بیان دے، یہ کیا طریقہ ہے کہ کیسز سے ضمانت ملے تو اسے اٹھا لو، لاہور ہائیکورٹ
آپ کو چاہیے اپنی ڈیوٹی کریں، گارنٹی دیں آپ ہڑتال ختم کریں گے، چاہتے ہیں آپ کل یہاں پر نظر نہ آئیں، ہسپتال میں ہوں، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان کا صدر ینگ ڈاکٹرز سے مکالمہ
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں 12 سے14 گھنٹے بجلی غائب ہونا معمول بن گیا، شہر کے بیشتر علاقوں میں پانی کی فراہمی بھی کئی روز سے بند ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
اندرونی معاملات میں مداخلت کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کا سخت نوٹس لیا ہے، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
اس سال ترقیاتی بجٹ 530ارب روپے ہے، بلوچستان نے 320 ارب روپے ترقیاتی بجٹ کے لیے رکھے، یہ صوبہ سندھ ہے جس کی اسمبلی اپنی لیڈر شپ کے اصولوں کے مطابق چلتی ہے، مراد علی شاہ
تمام ججز موبائل میں کال ریکارڈ کرنے والی ایپس رکھیں، اگر کوئی ایسی فون کال آئے تو اسے ریکارڈ کیا جائے، جسٹس شاہد کریم کے جج کو ہراساں کرنے کے کیس میں ریمارکس
'خصوصی انسداد فسادات فورس' تشکیل دینے کا مقصد ایسی صورتحال کو طاقت کے بجائے دیگر طریقوں سے کنٹرول کرنا ہے تاکہ کسی کا نقصان نہ ہو، انسپکٹر جنرل آف پولیس آزاد کشمیر